Aaj TV English News - News

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس بھی کورونا وائرس کا شکار
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے۔ ڈاکٹروں کی ہدایات کے مطابق وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب گھر پر قرنطینہ ہو گئے۔

وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے،ڈاکٹر مراد راس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی۔

ڈاکٹر مراد راس نے 2روز قبل کورونا ٹیسٹ کروایا تھا تاہم کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے حالیہ دنوں تمام ملنے والوں سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی درخواست کی ہے۔

ڈاکٹر مراد راس کاکہنا ہےکہ کروناوائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، عوام لازمی احتیاط کریں۔

ڈاکٹروں کی ہدایات کے مطابق وزیر اسکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس گھر پر قرنطینہ ہو گئے ۔