Aaj TV English News - News

انٹرنیشنل مارکیٹ میں کمی کے بعد لوکل سطح پر سونا مزید سستا
کراچی: 24 قیراط سونے کی قیمت میں 800 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 685 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار روپے اور 10 گرام سونا 95 ہزار 165 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت 23 ڈالرز کی کمی سے 1819 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت 10 اور 8 روپے کے اضافے سے بالترتیب 1400 اور 1200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

11 فروری 2021 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے اور 10 گرام سونا 95 ہزار 850 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 1 ڈالر کے اضافے سے 1842 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1390 اور 1192 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔

10 فروری 2021 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار روپے اور 10 گرام سونا 96 ہزار 022 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 2 ڈالرز کی کمی سے 1841 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1390 اور 1192 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔