Aaj TV English News - News

فحش فلمیں بنانے پر بھارتی اداکارہ گرفتار
بھارتی فلم و ٹی وی کی مشہور اداکارہ گیہانا واسستھ کو فحش فلمیں بنانے اور ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ کے پراپرٹی سیل نے اداکارہ کو ممبئی کے پوش علاقے سے گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق اداکارہ پر فحش فلمیں بنانے اور اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے۔

پولیس نے  دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ نے 87 فحش ویڈیوز بناکر ایک پورٹل پر ڈالی ہیں جہاں انہیں دیکھنے کا معاوضہ دینا پڑتا ہے۔

اداکارہ کے علاوہ دیگر 5 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

پولیس کے مطابق یہ فحش فلمیں بنانے والا ایک گروہ ہے جو 3 افراد کی جانب سے فحش فلموں میں کام کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے کی درخواست دینے کے بعد بے نقاب ہوا۔

اداکارہ گیہانا واسستھ نے کئی فلموں اور ڈراموں میں کام کیا ہے اور متعدد اشتہارات میں بھی نظر آئی ہیں۔ ان کی فلموں میں "دال میں کچھ کالا ہے"، "لکھنوی عشق" سمیت کئی شامل ہیں جبکہ وہ کئی ویب سیریز میں کام کرچکی ہیں جس میں "گندی بات" بھی شامل ہے۔