Aaj TV English News - News

ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار جان سینا پاکستان آئیں گے، نجی کمپنی کا دعویٰ
نجی کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای سپراسٹار جان سینا جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔

نجی کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس کے ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار جان سینا کے ساتھ تمام امور طے پا گئے ہیں۔

نجی کمپنی کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ جان سینا جولائی 2021 میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران ان کے ہمراہ دیگر پروفیشنل ریسلرز بھی ہوں گے۔

اس ضمن میں وفاقی دارا لحکومت اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں پروفیشنل ریسلنگ کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔

گزشتہ سال بھی کئی پروفیشنل ریسلرز رنگ آف پاکستان ایونٹ میں شرکت کر چکے ہیں۔