Aaj TV English News - News

کورونا ویکسین کی ترسیل: سیکیورٹی پلان مرتب کرنے کیلئے ہدایت نامہ جاری
کوروناویکسین کی ترسیل اورویکسی نیشن پوائنٹ کے حوالے سے آئی جی سندھ مشتاق مہر نے سیکیورٹی پلان مرتب کرنے کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا ۔

کوروناویکسی نیشن کی نقل وحمل اورویکسی نیشن پوائنٹ کے حوالے آئی جی سندھ نے سیکیورٹی حکمت عملی مرتب کرنےکیلئےماتحت افسران کوہدایت نامہ جاری کردیا۔

کوروناویکسی نیشن کوایک مقام سے دوسرے مقام پرمنتقلی کےدوران بھی سخت سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت  کی گئی ہے۔

آئی جی سندھ کاہدایت نامہ میں کہناہے تمام زونل ڈی آئی جیز متعلقہ رینج میں ویکسی نیش کیمپ کی سیکیورٹی کی نگرانی کریں،ویکسی نیشن پوائنٹ پرتعینات ڈاکٹرعملے کوسیکیورٹی فراہم کی جائے،خواتین پولیس اہلکاربھی مامورکی جائیں،کوروناویکسی نیشن سے قبل ایس ایس پی ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر،اورمتعلقہ عملے سے میٹنگ کریں۔