Aaj TV English News - News

کینیڈاجانے والی پی آئی اے کی پروازوں پرتعینات 2فضائی میزبان غائب
اسلام آباد:کراچی اور اسلام آباد سے کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی پروازوں پر تعینات 2فضائی میزبان کینیڈاپہنچنے پر مبینہ طور پر غائب ہو گئے ،  انتظامیہ نے کینیڈین ایمیگریشن اتھارٹی کو آگاہ کرتے ہوئے خود بھی معاملے کی کھوج لگانا شروع کر دی۔

پی آئی اے باکمال لوگ لاجواب سروس ،ایک کے بعد دوسری کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی پروازوں سے فضائی میزبان مبینہ طور پر غائب ہوئے۔

زاہدہ بلوچ نامی ایئر ہوسٹس 29 جنوری کو کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز پی کے797 پر  تعینات تھی جبکہ رمضان گل نامی فلائٹ اسٹیورڈ بھی29 جنوری کو مبینہ طور پر غائب ہوا،یہ فلائٹ بھی 29 جنوری کو  اسلام آباد سے ٹورنٹو پہنچی تھی۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ فضائی میزبان جنرل ڈکلیئریشن پر کینیڈا جاتے ہیں، ان کیخلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کینیڈین ایمیگریشن اتھارٹی کو بھی  گمشدگی سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق واپسی پر ایک بندے کی کمی پر کینیڈین امیگریشن کو اطلاع کرنا لازمی ہوتا ہے۔