Aaj TV English News - News

ملک بھرمیں کل سےتعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہو جائیں گی
اسلام آباد:ملک بھر میں کل سے تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہو جائیں گی،ا سکول جانے پر  بچے خوش ہیں ،  بیگز، یونیفارم،  شوز، کتابین اور کاپیوں کی خریداری جاری ہے،  والدین بھی سکھ کا سانس تو لے رہے ہیں مگر چیزیں مہنگی ہونے پر افسردہ بھی ہیں ۔

موجیں ختم،پڑھائی شروع،اب ہوگا صرف کام، کام اور کام، کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے پر 8ویں سے 12 ویں تک کی کلاسز پہلے سے ہی جاری ہے جبکہ دیگر  کلاسز بھی اب شروع ہونے جا رہی ہیں۔

بچوں کے اسکول جانے کا وقت آتے ہی والدین خریداری میں مگن  ہیں،  کوئی بیگز ، یونیفارم تو کوئی کاپیاں اور کتابیں لے رہا ہے، والدین تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے پر خوش ہیں۔

بچوں نے بھی پوری تیاری کر لی مگر کوئی اسکول جانے پر خوش تو کوئی غمگین ہے، دکاندار چیزیں مہنگی ہونے پر کاروبار نہ ہونے کا رونہ رو رہے ہیں۔

اسکول انتظامیہ کی جانب سے طلبا ءو طالبات کو ایس او پیز کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔