Aaj TV English News - News

’سندھ میں امتحانات کا وقت 3 گھنٹے سے کم کرکے 2 گھنٹے کردیا گیا‘
محکمہ تعلیم سندھ نے امتحانات کا وقت 3 گھنٹے سے کم کرکے 2 گھنٹے کردیا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم سعید غنی نے بتایا کہ  پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جون سے ہوں گے، میٹرک کےامتحانات یکم سے 15 جولائی تک جاری رہیں گے اور میٹرک کا رزلٹ 15 ستمبر کو جاری کیا جائے گا جب کہ پریکٹیکل اب اسکولوں اور کالجوں میں ہی ہوں گے۔

انہوں نےکہا کہ گیارہویں، بارہویں جماعت کے امتحانات  28 جولائی سے 16 اگست تک جاری رہیں گے اور  پریکٹیکل جون میں ہوں گے۔

وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ 3 گھنٹے کے بجائے امتحانات کا اب 2 گھنٹے کا وقت ہوگا، ایم سی کیوز کو 50 فیصد کر دیا گیا ہے، 30 فیصد لانگ اور 20 فیصد شارٹ سوالات دیے جائیں گے۔

سعید غنی نے بتایا کہ 7 ہزار کالج اساتذہ کے ٹیسٹ کرائے گئے جن میں سے 233 مثبت کیسز آئے ہیں اور  1506 کیسز کے رزلٹ آنا باقی ہیں۔