Aaj TV English News - News

غیرقانونی الاٹمنٹ نیب انکوائری: قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت منظور
کراچی :سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی غیرقانونی الاٹمنٹ نیب انکوائری پر قائم علی شاہ کی23فروری تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔

سندھ ہائیکورٹ میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام سابق وزیراعلی سید قائم علی شاہ کیخلاف زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کی نیب انکوائری میں ضمانت قبل ازوقت گرفتاری منظور کرلی ۔

عدالت نے سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو 3لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم  دے دیا۔

نیب کے مطابق قائم علی شاہ نے بروہی گوٹھ نارتھ ناظم آباد میں 43ایکڑ زمین غیرقانونی طریقے سے الاٹ کی ہے ۔