Aaj TV English News - News

ملائیشیا میں پھنسا پی آئی اے کا طیارہ واپس اسلام آباد کیلئے روانہ
اسلام آباد:ملائیشیا میں پھنسا قومی ایئرلائن (پی آئی اے )کا طیارہ واپس اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گیا، قومی ایئر لائن کا طیارہ آج شام 5 بجے اسلام آباد پہنچے گا ۔

ذرائع کے مطابق ملائیشیا میں پی آئی اے کا روکا گیا طیارہ ملائیشیاسےاسلام آباد کیلئےروانہ ہوگیا،طیارہ آج شام 5 بجے اسلام آباد پہنچے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ مسافروں کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے گا۔

خیال رہے کہ پی آئی اے کے طیارے کو لیزنگ کی رقم کے تنازع پر عدالتی حکم پر کوالمپور میں روکا گیا تھا، طیارے کو 15 جنوری کو ملائشیار کی عدالت کے حکم پر کوالالمور ایئرپورٹ پر ٹیک آف سے روک دیا گیا تھا۔