Aaj TV English News - News

پی آئی اے کو 15سال کے دوران کو 499 ارب سے زائد کا خسارہ
اسلام آباد:قومی ایئرلائن (پی آئی اے )کو 15سال کے دوران کو 499 ارب سے زائد کا خسارہ  برداشت کرنا پڑا،  سب سے زیادہ مسلم لیگ ن کے آخری دور میں 67 ارب روپے کا خسارہ برداشت کرنا پڑا ۔

پی آئی اے کے خسارے سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں،وزارت ہوا بازی غلام سرور خان نے 15 سال کے دوران پی آئی اے کو خسارے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں ۔

ایوی ایشن ڈویژن کے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری جواب کے مطابق پی آئی اے کو 2005 سے 2020 کے دوران 499 ارب 75 کروڑ کا خسارہ ہوا۔

ن لیگ کے آخری سال سب سے زیادہ 67 ارب روپے کا خسارہ ہوا، تحریک انصاف کے دورمیں قومی ایئرلائن کے خسارے میں بتدریج کمی ہوئی۔

تحریری جوب کے مطابق 2019 میں خسارہ کم ہو کر 55 ارب ہو گیاجبکہ2020 میں  پی آئی اے کا خسارہ مزید کم ہو کر 39 ارب ہو گیا۔