Aaj TV English News - News

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کوپاکستان پہنچنے کا امکان
اسلام آباد:انتظار کی گھڑیاں ختم  ہوگئیں، انسداد کورونا ویکسین  کی پہلی کھیپ ہفتے کوپاکستان پہنچنے کا امکان  ہے، چینی سفارتخانے ، وزارت خارجہ اوروزارت صحت نے گرین سگنل دے دیا ۔

انسداد کورونا ویکسین کی پہلی کیلئے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ جمعے کوویکسین لینے بیجنگ روانہ ہو گا ، ویکسین مخصوص کنٹینرمیں رکھی جائے گی جو کہ چین سے حاصل کیا جائے گا ۔

کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلےع گئے ہیں ،پی آئی اے نے کورونا ویکسین لانے کیلئے مفت خدمات فراہم کی ہیں۔

وزارت صحت حکام  کے مطابق چین کی جانب سےعطیہ کی گئی5لاکھ وطن پہنچے گی ،آئندہ ہفتے سے ہیلتھ ورکرزکوویکسین لگائی جائیں گی تاہم آئندہ 5 ماہ تک نجی سیکٹرتک ویکسین کے پہنچ جانے کے امکانات انتہائی کم ہیں ۔