Aaj TV English News - News

خیبرپختونخوا نے ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تجویز دے دی
اسلام آباد:پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا نے بھی ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تجویزدے دی،الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کی تجویز پر فروری کے پہلے ہفتے میں اجلاس طلب کرے گا۔

بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کی تجاویز سامنے آ گئیں ۔

الیکشن کمیشن نے ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کی تجویز پرآئندہ ہفتے اجلاس طلب کرلیا جس میں
دونوں صوبائی حکومتوں کی تجاویز پر حتمی شیڈول کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پہلے پشاور میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل کرے گا جس کے بعد انتخابات کے شیڈول پر کام شروع کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے گزشتہ ہفتے خیبرپختونخوا حکومت کو تاریخ اوردستاویزات 15 روز میں فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔