Aaj TV English News - News

باچا خان یونیورسٹی میں ڈریس کوڈ سے متعلق اہم فیصلے
مانسہرہ کے بعد باچا خان یونیورسٹی کے اکیڈمک اجلاس میں یونیورسٹی میں ڈریس کوڈ سے متعلق اہم فیصلے کر لئے گئے، طالبات اور اساتذہ کیلئے یونیورسٹی میں مختصر کپڑے پہننے اور بناؤ سنگھار پر پابندی عائد کردی گئی۔

طالبات کے لئے کالے رنگ کے ڈھیلے ڈھالے عبائے کے ساتھ اسکارف پہننا لازمی قرار دیدیا گیا، جبکہ مرد استاد اور طالبعلموں کے جینز پہننے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔

یونیورسٹی کی جانب سے  طلبا و طالبات کے ساتھ گھومنے پھرنے پر پہلے سے پابندی عائد ہے۔