Aaj TV English News - News

فیصل آباد: اینٹی نارکوٹکس کی کارروائی، منشیات برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس نے فیصل آباد کے علاقے سیال موڑ موٹروے ٹول پلازہ پر تلاشی کے دوران ایک کار سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لیں۔ برآمد شدہ منشیات میں 9 کلو ہیروئن بھی شامل ہے۔

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب منشیات فروشوں کیخلاف سرگرم ہے  اور  فیصل آباد کے علاقے سیال موڑ موٹروے ٹول پلازہ پر تلاشی کے دوران ایک کار سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر کے ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

برآمد ہونے والی منشیات میں 9 کلو گرانم ہیروئن بھی شامل ہے۔

حکام کے مطابق ملزمان کی شناخت قسمت شیر اور لیاقت علی کے نام سے ہوئی ہے جو خیبر پختونخوا کے رہائشی ہیں۔ اے این ایف پنجاب نے ملزمان کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔