Aaj TV English News - News

'پیپلز پارٹی اپنے مسئلے حل کرنے میں ماہر ہے'
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں لاہورجلسہ اور الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی ناکامی کے بعد   پی ڈی ایم کو مشورہ ہے کہ لانگ مارچ نہ کرے ورنہ ایک بار پھر ہزیمت کا سامنا کرنا  پڑے گا۔

راولپنڈی میں استقبالیہ تقریب سے خطاب شیخ رشید نے اپوزیشن کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔

شیخ رشید کاکہناتھاکہ آپ اسرائیل کیخلاف کس چیز کی ریلیاں نکال رہے ہیں۔آؤ فضل الرحمان صاحب ہم مل کرختم نبوت کی ریلیاں نکالیں۔آئیں کشمیرکی آزادی کےلئے اکھٹے جلسے کریں۔ کراچی میں جو کہا معاف کرتے ہیں، فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں۔

وزیرداخلہ نےکہاکہ پیپلز پارٹی اپنے مسئلے حل کرنے میں ماہر ہے۔پہلے پانامہ تھا، اب پانامہ 2 آ گیا ہے۔ یہ ضمنی الیکشن کی کمپین کر رہے ہیں، یہ استعفے بھی نہیں دے رہے۔

انہوں نےکہاکہ سینیٹ انتخابات میں ساری پارٹیاں مل کربیٹھیں اورووٹوں کا فیصلہ کرلیں تاکہ خرید و فروخت نہ ہو صرف ایک دن کےلئےہی اکٹھے ہو کر بیٹھ جائیں۔