Aaj TV English News - News

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.96 فیصد ریکارڈ
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.96 فیصد ریکارڈ کی گئی،سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں حیدرآباد پہلے ،پشاور دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔

نیشنل کمانڈ آینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں کورونا وائرس مثبت کیسز کی شرح 6.13 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 11.57کورونا مثبت کیسز کی شرح کے ساتھ حیدرآباد پہلےنمبر ہے،11.29شرح کے ساتھ پشاور دوسرے اور 10.68شرح کے ساتھ کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔

اس کے علاوہ  سندھ میں مثبت کیسز کی شرح 10.23،  آزاد کشمیر میں 5.97،  خیبرپختونخوامیں 5.25 ،بلوچستان میں 3.52ریکارڈ کی گئی۔

پنجاب میں 2.54،اسلام آباد میں 1.18اور گلگت بلتستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.56تک پہنچ گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق،اس وقت مختلف اسپتالوں میں 2273 کورونا مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔