Aaj TV English News - News

مولانا فضل الرحمان کو جے یو آئی کا نام استعمال کرنے سے روکنے کیلئے درخواست
الیکشن کمیشن میں مولانا فضل الرحمان کو جے یو آئی کا نام استعمال کرنے سے روکنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔

مولانا شجاع الملک نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی، جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی ف کے نام سے رجسٹرڈ تھی۔ جے یو آئی ف کو الیکشن کمیشن نے الگ انتخابی نشان الاٹ کیا تھا۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ہمارا مؤقف سنے بغیر ہی فضل الرحمان کی پارٹی کو جے یو آئی کا نام استمعال کرنے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں قانونی نکات مدنظر نہیں رکھے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے الیکشن کمیشن تمام فریقین کو سن کر فیصلہ کرے کہ جے یو آئی پاکستان کونسی ہے۔