Aaj TV English News - News

'ملین مارچ ملینرز کے تحفظ کیلئے ہے'
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اسلام آباد میں ملین مارچ اپنے ملینرز کو تحفظ دینے کیلئے ہے۔

میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ  استعفے دینے والے فارن فنڈنگ سے ہوتے ہوئے ملین مارچ تک جا پہنچے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس میں وزیراعظم نے الیکشن کمیشن سے کھلی سماعت کرنے کی درخواست کرکے سیاسی پنڈتوں کی ہوا نکال دی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے مطالبہ کیا کہ اب مولانا فضل الرحمان بھی اپنے مدرسے کی رسیدیں جمع کروایں۔