Aaj TV English News - News

'این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتے ہیں '
وفاقی وزیرمراد سعید  نےکہا کہ این آراولیگ روزانہ سرکس لگاتے ہیں ۔ مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی نے فنڈنگ کیس کا ریکارڈ نہیں جمع کروایا ،ابھی توہم نے مولانا فضل الرحمان کی فنڈنگ کا ذکرنہیں کیا، گریٹرگیم پلان میں ان سب کا کردارواضح ہے ۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیرمواصلات اورپوسٹل سروسزمراد سعید نے  کہاکہ عوام نے سیاسی میدان میں ان لوگوں کومسترد کردیا این آراو نہیں ملا توسڑکوں پرنکل آئے، ابھی تو مولانا کی فنڈنگ کا ذکر نہیں کیا ۔

مراد سعید نے کہاکہ بھارت کی پاکستان کوکمزورکرنے اورانتشارپھیلانے کی کوششیں جاری ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  نوازشریف بھی اداروں کے خلاف بات کرتے ہیں ،حسن نوازکی کمپنی میں یہودی شراکت دارہیں ،گریٹرگیم پلان میں ان کا کردارواضح ہے۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت شفافیت پریقین رکھتی ہے ۔ ماضی میں این آراو سے ملک کا نقصان ہوا اب این آراونہیں ملے گا ۔