Aaj TV English News - News

ضمانت منسوخی کیس میں آغاسراج درانی سمیت تمام ملزمان کونوٹسز جاری
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی کی ضمانت منسوخی کے کیس میں نیب کی درخواست پر آغا سراج درانی سمیت تمام ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے  اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت منسوخی  کیس کی سماعت کی۔

وکیل نیب نے مؤقف اپنایا کہ  20 اپریل 2019 کو آغا سراج درانی کخلا ف تحقیقات کی اجازت دی گئی،آغا سراج درانی اور ان کے اہل خانہ اپنے اثاثوں کے حوالے کوئی معقول معلومات نہ دے سکے، انوضں نے آمدن سے زائد ڈیڑھ ارب کے اثاثے بنائے، ملازمین کے نام پر بھی کروڑوں کی جائیدادوں کا لین دین کیا گیا، اثاثوں میں قیمتی گاڑیاں اور گھڑیاں بھی شامل ہیں۔

وکیل نیب کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں ساری ذمہ داری نیب پر ڈال دی، عدالت نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔

عدالت نے نیب کی درخواست پر آغا سراج درانی سمیت 8 شریک ملزمان کو نوٹسز کر دیئے۔

سپریم کورٹ نے نیب کی مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔