Aaj TV English News - News

کنول شوزب کوشہری کےساتھ جھگڑے کا معاملہ حل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کنول شوزب کو شہری کے ساتھ جھگڑے کا معاملہ حل کرنے کی ہدایت کر دی۔

رکن اسمبلی کنول شوزب کی جسٹس آف پیس کامقدمہ درج کرنے کے حکم کخلا ف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کنول شوزب کے وکیل کو شہری کے ساتھ معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی تو کنول شوزب کے وکیل شاہ خاور نے  رضا مند ی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کچھ وقت دے ہم اس ایشو کے حل کیلئے تیار ہیں۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے دیکھا ہے ایف آئی اے نے جس طرح اختیار کا غلط استعمال کیا، عدالت ابھی تک اس معاملے میں کوئی آرڈر جاری کرنے سے تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کنول شوزب کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے روکنے کے حکم میں 27 جنوری تک توسیع کر دی۔