Aaj TV English News - News

کراچی : کورنگی، تجاوزات کیخلاف آپریشن
ادارہ ترقیات کراچی نے کورنگی سوکوارٹرزمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن  کیا ہے اور غیر قانونی تعمیر شدہ شادی ہال مسمار کر دیئے ۔

غیرقانونی تجاوزات کے خلاف ادارہ ترقیات کراچی کی مشینری حرکت میں آگئی ،  سپریم کورٹ کے احکامات پر رفاعی پلاٹوں پر سے غیر قانونی تعمیرات مسمارکردی گئی ۔عملے نے بھاری مشینری سے شادی ہال کی دیواروں کو مسمار کر دیا ۔

ڈائریکٹرانکروچمنٹ کے ڈی اےمحمد شمس کے مطابق کورنگی میں چوالیس پلاٹس پر غیر قانونی تعمیرات ہیں  شادی ہال ملکان نے انہدامی کارروائی کو انتقامی کارروائی قراردیتے ہوئے کہا ڈائریکٹرنےمعاملات بنانے کے لیے کہا بیٹھک نہ کرنے کی وجہ سے لان مسمار کیا جارہا ہے۔

آپریشن کے پہلے فیز میں کورنگی،دوسرے میں نارتھ ناظم آباد اور تیسرے فیز میں ضلع شرقی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی جائیں گی ۔