Aaj TV English News - News

سونے قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
کراچی: 24 قیراط سونے کی قیمت میں 300 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار 850 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار 850 روپے اور 10 گرام سونا 96 ہزار 750 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 10 ڈالرز کے مزید اضافے سے 1844 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1300 اور 1115 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔

18 جنوری 2020 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار 550 روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار 550 روپے اور 10 گرام سونا 96 ہزار 493 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 5 ڈالرز کے اضافے سے 1834 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1300 اور 1115 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔

16 جنوری 2021 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 500 روپے کی مزید کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار 400 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار 400 روپے اور 10 گرام سونا 96 ہزار 365 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 18 ڈالرز کی کمی سے 1829 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1300 اور 1115 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔