Aaj TV English News - News

گیس لوڈشیڈنگ کا الزام وفاق پر عائد
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کہتے ہیں۔ غلط پالیسی کی وجہ سے۔ گیس لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔

سندھ اسمبلی کے باہر میڈیاء سے بات چیت میں اپن کا کہنا تھا کہ۔ گیس نہ ہونے سے معیشت کو اربوں کا نقصان ہو رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  غلط پالیسی کی وجہ سےگیس لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، وفاقی حکومت گیس کےمعاملےپرآئین شکنی کررہی ہے۔

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ  صنعتیں نہیں چلیں گی توزرمبادلہ کیسےحاصل ہوگا؟ صنعتیں بندہوجائیں گی تومزدوربےروزگارہوجائےگا۔

مرتضی وہاب نے مزید کہا کہ  فروری میں بھی گیس لوڈشیڈنگ کی خبرمل رہی ہے، گیس نہ ہونےسےمعیشت کواربوں کانقصان ہورہاہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نےڈھائی سال میں کچھ  نہیں کیا۔