Aaj TV English News - News

پیپلز پارٹی نے وزیر توانائی عمر ایوب کا اقامہ جاری کردیا
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا اقامہ جاری کردیا۔

پیپلز پارٹی کے خیبر پختونخوا کے رہنماء فیصل کریم کنڈی نے عمر ایوب کا اقامہ جاری کر دیا، انہوں نے بتایا کہ عمر ایوب متحدہ عرب امارات کے اقامہ ہولڈر رہے ہیں۔

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمر ایوب کے اقامے کی مدت 2016 سے 2019 تک تھی،عمر ایوب کے پاس انویسٹمنٹ سرمایہ کاری کا اقامہ تھا۔

فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ عمر ایوب نے الیکشن کمیشن میں اقامہ ظاہر کیا ہے لیکن سرمایہ کاری نہیں بتائی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر توانائی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمر ایوب اگر ذاتیات پر جائیں گے تو ہم بھی جائیں گے، لندن میں اپنی پراپرٹی کا جواب عمر ایوب نے نہیں دیا، بجلی کا تاریخی بریک ڈاؤن عمر ایوب کی نا اہلی کی وجہ سے ہوا۔

پیپلز پارٹی کے رہنماء کا مزید کہنا تھا وفاقی وزیر اسمبلی میں بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن سوالات کا جواب نہیں دیتے، حکومت سے کوئی بھی سوال پوچھا جائے تو ایک ہی جواب آتا ہے این آر او نہیں دینا۔