Aaj TV English News - News

سلمان خان کی ٹیلنٹ مینیجر خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک
بالی ووڈ ہیرو سلمان خان کی نوجوان ٹیلنٹ مینیجر ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 24 سالہ پسٹا دھاکڑ معروف ریئلٹی شور بگ باس کی شوٹنگ سے واپس جا رہی تھیں کہ ان کی بائیک کو حادثہ پیش آگیا۔

ٹیلنٹ مینیجر پسٹا دھاکڑ اپنی ایک اسسٹنٹ کے ساتھ سیٹ سے گھر جانے کیلئے نکلیں تو راستے میں اندھیرے کے باعث سڑک پر گڑھا ان کو دکھائی نہیں دیا۔ ان کی موٹر بائیک اس گڑھے کی وجہ سے سنبھل نہیں سکیں اور اس وجہ سے پسٹا روڈ کے درمیان میں جا گریں جبکہ ان کے ساتھ موجود اسسٹنٹ روڈ کے کنارے پر جا گریں۔

سلمان خان کی ٹیلینٹ منیجر روڈ پر گری ہی تھیں کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار وین ان پر چڑھ گئی جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔