Aaj TV English News - News

پاکستان کا وہ قدیم جانور جو دنیا نے کبھی نہیں دیکھا
آج سے تقریباً پانچ کروڑ 60 لاکھ سے پہلے جہاں اٹک و فتح جنگ شہر کے درمیان کالا چٹا پہاڑ نامی سلسلہ کوہ واقعہ ہے، یہاں ایک گوشت خور شکاری جانور "پاکی سیٹس" پایا جاتا تھا جو لمبوترے جسم، مضبوط جبڑوں، لمبی تھوتھنی اور تیز دانتوں کے ساتھ لمبی دُم بھی رکھتا تھا۔

اس کے بارے میں منظر عام پر آنی والی معلومات کے مطابق بنیادی طور پر یہ خشکی کا جانور تھا لیکن شکار کیلئے اپنے وقت کا بڑا حصہ پانی میں بھی گزارا کرتا تھا۔ آج سے کروڑوں سال پہلے اور خشکی پر رہنے والے وہیل کے یہ آباواجداد اپنی جسامت اور جسمانی ساخت کے اعتبار سے کتوں اور بھیڑیوں کی طرح دکھائی دیتے تھے۔

آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق پاکی سیٹس کی جسمانی لمبائی سات فٹ تک ہوا کرتی تھی اور اس کے وزن کا اندازہ 50 پاؤنڈ تک لگایا گیا ہے۔ اس کی خوراک بنیادی طور پر مچھلی اور آبی جانوروں پر مشتمل ہوتی تھی۔ اس جانور کا پہلا ڈھانچہ 1981 میں اٹک میں کالا چٹا پہاڑ سے برآمد ہوا تھا۔