Aaj TV English News - News

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ،مریم نواز کی تنقید
لیگی رہنما مریم نواز نے پیٹرول کی قیمت دوبارہ بڑھانے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

پیٹرول کی قیمت ایک ماہ میں دو بار بڑھائی گئی ۔

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا رد عمل دیا ۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہر روز عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے ۔

مریم نواز نے کہا کہ  آپ پوچھتے ہیں اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ ۔ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہے ۔

مریم نواز نے مزید کا کہ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں ۔