Aaj TV English News - News

پی آئی اے طیارہ معاملہ، ملائیشیا کا معاملے سے کوئی تعلق نہیں،شہباز گل
معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ  ملائیشیا کا اس سارے معاملے کا کچھ لینا دینا نہیں ۔ لیز کرنے والی کمپنی ملائشیا کی تھی نہ ہی وہاں کوئی کیس چل رہا تھا ۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے  رد عمل دیااور ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا طیارہ بارہ سال قبل لیز پر لیا گیا تھا ۔

ان کا کہنا تھا کہ ریٹ کم ہونے پر نئے ریٹ کیلیے بات چیت ہو رہی تھی ۔ اگر پی آئی اے پیسے لٹاتا رہتا تو تنقید کرنے والے خوش ہوتے ۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ ہمیں بطور پاکستانی پی آئی اے کی منیجمنٹ کو سپورٹ کرنا چاہیے۔