Aaj TV English News - News

'حکومت کو پی ڈی ایم سے خطرہ نہیں'
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان نے واضح کردیا ہے کہ نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں کی جائیگی۔حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں، مولانا جس اسمبلی پر لعنت بھیجتے تھے،اسی کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

لاہور میں نادرا آفس کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا فری ہینڈ دے دیا ہے، حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں۔
شیخ رشید احمد نے بتایا کہ وزیراعظم نے واضح کردیا ہے کہ نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں کی جائیگی۔

وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ مولانا صاحب جس اسمبلی پر لعنت بھیجتے تھے،اسی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

شیخ رشید نے بتایا کہ اسلام آباد میں پانچ سے ساٹھ مدارس میں سے ستانوے رجسٹرڈ ہیں۔باقی پر کام جاری ہے۔انہوں نے دعوٰی کیا کہ وہ سو روز میں ایف آئی اے کو درست کردیں گے۔