Aaj TV English News - News

شاہد خاقان عباسی نے نیب کوبند کرنے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنماءشاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو(نیب) کو بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔

نیب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نیب کے ادارے کو بند کر کے اس ملک کو مصیبت سے نجات دلانی چاہیئے، نیب کو  نواز شریف کے ایک روپے کے اکاؤنٹس نہیں مل سکے، ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں، لیکن یہ ایک دن انہی کٹہروں میں کھڑے ہوں گے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ ساڑھے 6سال سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں ہو رہا،جب تک کیس کا فیصلہ نہیں آتا احتجاج کریں گے اور احتجاج جاری رہے گا۔

بیرون ملک جانے سے متعلق سوال پر شاہد خاقان عباسی کہا کہ  ہمشیرہ اور بہنوئی بیمار تھے، اس لئے بیرون ملک گیا،اگر حکومت درخواست منظور نہ کرتی تو عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاتا۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب کوبند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انتقام کی ہوس میں نیب اتنا اندھا ہو چکا ہے کہ اسے عدالتی فیصلے بھی نظرنہیں آتے، یہ نظام نہیں چل سکتا جہاں پرشرم حیا ختم ہوجائے ۔