Aaj TV English News - News

چین نے پی آئی اے کی پروازوں پر عارضی پابندی عائد کردی
اسلام آباد:چین پہنچنے والے 10پاکستانیوں میں کوروناوائرس کی تصدیق ہونے کے بعد چین نے قومی انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے )کی پروازوں پر 3ہفتے کیلئے عارضی پابندی عائد کردی۔

چین پہنچنے والے 10پاکستانیوں میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی ،ترجمان پی آئی اے نے پروازوں کی منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پروازیں 10پاکستانی مسافروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر منسوخ کی گئیں ہیں ۔

ترجمان کے مطابق چینی حکام کی جانب سے پی آئی کی پروازوں پر 3ہفتے کلئےرعارضی طور پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے چین کیلئے ہفتہ وار صرف ایک پرواز آپریٹ کرتی ہے،چین کی فضائی کمپنی کی  ہفتہ وار 19پروازیں پاکستان آتی ہیں۔

کوروناوائرس کی دوسری لہرنےدنیابھرکو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے،جس کے باعث کوروناکیسزمیں اضافےاور اموات کا سلسلہ جاری ہے۔