Aaj TV English News - News

پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں، موٹروے ایم3 لاہور سے درخانہ تک بند
لاہور:پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں ہے،موٹروےایم3لاہورسےدرخانہ تک دھندکےباعث بند کردی  گئی جبکہ قومی شاہراہ پرمختلف علاقوں میں حد نگاہ 10میٹررہ گئی۔

پنجاب کی مختلف قومی شاہراہوں پرشدید دھند کا راج ہے،موٹروے ایم 3کولاہور سے درخانہ اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ تک دھند کے باعث بند کردیاگیا۔

اس کے علاوہ پتوکی،حبیب آباد،رینالہ خورد،اوکاڑہ،ساہیوال اور ہڑپہ سمیت پنجاب کے کئی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں ہیں،جس کی وجہ سے قومی شاہراہ پران علاقوں میں حد نگاہ 10میٹر ہوگئی ہے۔

دوسری جانب ترجمان موٹروےپولیس نے اپیل کی ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریزکریں۔

پنجاب بھر میں سرد موسم کے ساتھ دھند کا راج ،درجہ حرارت 2ڈگری تک پہنچ گیا

لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرد موسم کے ساتھ شدید دھند کا راج برقرار ہے، درجہ حرارت 2ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،میدانی علاقوں میں حد نگاہ انتہائی کم ہوجانے کے باعث متعدد شاہراہیں بند کرنا پڑیں۔

گہرے بادلوں اور ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ دھند کا راج پنجاب بھر میں برقرار ہے، شہروں میں حد نگاہ انتہائی کم ہوتی جارہی ہے، پیدل چلنے اور بائیک چلانے والوں کی مشکل بڑھ گئی۔

دھند کے بادل گنجان آباد علاقوں میں بھی چھائے رہے، مختلف علاقوں میں حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے باعث موٹروے ایم ٹو، ایم تھری، ایم فور اور ایم فائیو کو بند کرنا پڑا جبکہ پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول بھی شدید دھند کے باعث متاثر ہوگیا۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کے ساتھ دھند کی شدت میں اضافے کی پیگو ئی کی ہے۔