Aaj TV English News - News

کشمیر پریمیئر لیگ کی فاتح ٹیم پی ایس ایل 7 میں شامل کرنے کی تجویز
کشمیر پریمیئر لیگ کا آفیشل سانگ لانچ کردیا گیا۔ بوم بوم شاہد آفریدی نے کشمیر لیگ کی فاتح ٹیم پی ایس ایل 7 میں شامل کرنے کی تجویز دے دی۔

کشمیر پریمئیر لیگ کا آفیشل سانگ سروں کے شہنشاہ راحت فتح علی خان نے گایا جبکہ ڈائریکشن فلمسٹار شان نے دی۔ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر شاہد آفریدی کی موجودگی میں آفیشل سانگ کی رونمائی کی گئی جس پر لڑکوں اور لڑکیوں نے پرفارم کیا۔

شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ کا برانڈ ایمبیسڈر بننے کو اعزاز قرار دیا اور کہا کہ پی سی بی نے لیگ کو این او سی دینے کی آمادگی ظاہر کی ہے۔ اداکار و ہدایتکار شان کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستانی قوم کے دلوں میں بستا ہے، لیگ کے ذریعے دنیا کو امن کا پیغام جائے گا۔

کشمیر لیگ کا آغاز رواں برس اپریل میں مظفرآباد اور راولپنڈی اسٹیڈیمز میں ہوگا جس میں 6 فرنچائز ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔