Aaj TV English News - News

'سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا'
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم  نواز نےاپنے  ٹویٹر پیغام میں کہا کہ صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا۔  کہتا ہے واردات میں نے نہیں میرے مقرر کردہ ایجنٹوں نے کی ہے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ٹویٹ کہا ہے کہ  صادق اورامین کی جعلی سندرکھنے والے سلیکٹڈ نےجرم مان لیا۔

ٹویٹ میں کہا کہ  کہتےہیں واردات میں نے نہیں میرےایجنٹوں نے کی، 7سال سےکھٹائی میں پڑی شرمناک واردات کا فیصلہ ہوگیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ  اب تحریری فیصلہ باقی ہے، 19 جنوری کو حساب مانگنے آ رہے ہیں،انشاءاللّہ۔