Aaj TV English News - News

ندیم افضل چن نے سرکاری گاڑی اور دیگر مراعات واپس کردیں
اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے سرکاری گاڑی اوردیگرمراعات واپس کردیں ، وزیراعظم نے تاحال ان کا استعفیٰ منظور نہیں کیا ۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ندیم افضل چن نے سرکاری گاڑی اوردیگرمراعات واپس کردیں ،ندیم افضل چن عہدے سے مستعفی ہوئے تاہم پارٹی نہیں چھوڑی ہے ، مستعفی ہونے کے بعد بھی وہ وزیراعظم عمران کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

دوسری جانب ندیم افضل چن کا استعفیٰ واپس لینے کیلئے  وفاقی وزیرعلی زیدی اورمعاون خصوصی زلفی بخاری استعفیٰ سرگرم ہوگئے ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ تاحال قبول نہیں کیا  جبکہ وفاقی وزرا ءاستعفیٰ رکوانے کیلئے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کریں گے۔