Aaj TV English News - News

کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان، درجہ حرارت 14ڈگری ریکارڈ
کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ۔

محکمہ موسمیات نے  کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان  ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت 9.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی میں آج  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27سے 29ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ، شمال مشرقی سمت سے گیارہ کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چل رہی ہیں  جبکہ  ہوا میں نمی کا تناسب 82فیصد ہے۔