Aaj TV English News - News

یہ جنگ نظریئے کی ہے، فضل الرحمان
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں پاکستان کے مالک عوام ہیں یا طاقتور ادارے؟ آج فیصلہ کن جنگ کا وقت آچکا ہے ۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان جعلی وزیراعظم اور عقل سے عاری ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ  معیشت تباہ ہوگئی۔ ملک تنہا رہ گیا ۔ ایسی حکومت ہے کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پرانے چوروں کو واپس لاؤ تاکہ روٹی تو ملے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں فیصلہ کن جنگ کا وقت آچکا ہے،

انہوں نے سوال اٹھایا کہ  ملک اسلیے بنا تھا کہ اس قسم کے لوگ ہم پر مسلط ہوں؟ یہ جنگ سینیٹ کی سیٹوں کی نہیں بلکہ نظریہ کی ہے۔