Aaj TV English News - News

'پیپلزپارٹی اور ن لیگ اپنی بدعنوانی کے مقدمات بند کرنا چاہتے ہیں'
مشیر احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ عوام نے بدعنوانی کے خاتمے اور بدعنوان لوگوں کو جواب دہ بنانے کےلئے پاکستان تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے۔

انہوں نے بدھ  کو لاہور میں ایک نیوزکانفرنس میں کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) اپنی بدعنوانی کے مقدمات بند کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان احتساب کے عمل کو مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔