Aaj TV English News - News

لاہور: ریکارڈ یافتہ بد معاشوں کیخلاف پولیس کریک ڈاون،97 ملزمان گرفتار
لاہور پولیس نے بد معاشوں اور ریکارڈ یافتہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ 97 ملزمان گرفتار، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

لاہور پولیس نے بدمعاشوں اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا ہے، 155 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔

گزشتہ رات گئے شہر لاہور میں قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، راہزنی اور اسلحہ نمائش سمیت دیگر وارداتوں میں مفرور ملزمان اور پناہ دینے والوں کے خلاف آپریشن میں 97 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی منظر عام پر آ گئیں۔

ایس ایس پی انوسٹی گیشن عبدالغفار قیصرانی کے مطابق اقبال عرف بالی، امیر فتح ٹیپو، معصب، رمضان بٹ، اللہ دتہ عرف ہیرا، الیاس گجر، بالی بٹ، اور دیگر نامی گرامی بدمعاشوں اور اشتہاریوں سمیت 97 ملزمان سے 3 کلاشنکوف، 29 رائفلیں، بندوقیں، 27 پسٹل اور سینکڑوں گولیاں و کارتوس برآمد ہوئے۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔