Aaj TV English News - News

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.38 فیصد ہوگئی
اسلام آباد:ملک بھرمیں کورونا مثبت کیسزکی شرح5.38 فیصد ہوگئی،کراچی سرفہرست ،پشاور اور میر پور بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں ۔

ملک بھر میں کورونا وائرس مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی،گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں مثبت کیسز کی شرح 5.38 ریکارڈ کی گئی۔

کراچی میں مثبت کیسزکی شرح سب سے زیادہ 14.56فیصد جبکہ  پشاور 9.92 فیصد کے ساتھ دوسرے اورمیرپور 8.33 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

اس کے علاوہ  کوئٹہ میں 8.04فیصد ، حیدرآباد میں 7.76 فیصد ، لاہورمیں 5.96 ،فیصل آباد میں 3.62، سوات میں 3.52،راولپنڈی میں 1.90فیصداورایبٹ آبادمیں  1.82فیصد مثبت کیسزکی شرح ہے۔

صوبوں میں کورونا مثبت کیسزکی شرح سب سے زیادہ سندھ میں 8.47 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ بلوچستان میں 7.39فیصد ،خیبرپختونخوامیں 6.25 فیصد ، آزاد جموں کشمیرمیں5.43،پنجاب میں 3.63 اور   اسلام آباد میں یہ شرح 2.14فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں 2 ہزار366 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔