Aaj TV English News - News

'پیسہ لوٹنے والے گمراہ نہیں کرسکتے'
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی جس میں گندم، آٹے کی قیمتوں سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر وزیر اعلی نے کہا کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں آٹا مقرر کردہ نرخوں پر دستیاب ہے۔عوام کو ریلیف دینا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہی نہیں بلکہ فرض ہے۔ اپوزیشن صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہے۔ قوم کا پیسہ لوٹنے والے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے بھی ملاقات کی، پرائس کنٹرول کے حوالے سے اقدامات پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے۔اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والے کسی نرمی کے مستحق نہیں۔