Aaj TV English News - News

'افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن'
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مقصد پاکستان میں امن ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان حزب وحدت اسلامی کے چیئرمین نے ملاقات کی ، محمد کریم خلیلی نے پاک افغان تعلقات پر آرمی چیف کے ویژن کی تعریف کی۔

آرمی چیف نے کہا کہ  افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغان حزب وحدت اسلامی کے چیئرمین محمد کریم خلیلی نے ملاقات کی ۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی خطے میں امن واستحکام کے امور پربات چیت کی گئی ۔ جبکہ حالیہ افغان امن عمل میں ہونے والی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اس موقع پرکہا کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، مستحکم ترقی کرتا افغانستان پاکستان اورافغانستان کے اپنے بہترین مفاد میں ہے ۔

محمد کریم خلیلی جو کہ سابق چیئرمین افغان ہائی پیس کونسل بھی ہیں، نے پاکستان کے مثبت کردارکی تعریف کی، اور پاک افغان تعلقات پر آرمی چیف کے ویژن کو سراہا ۔