Aaj TV English News - News

ملک میں بجلی کا بریک ڈاون سرکٹ بریکر غلط بند کرنے سے ہوا،رپورٹ
گدوپاورپلانٹ کے سرکٹ بریکرکوغلط طریقے سے بند کرنے پرپورا پاورسسٹم بیٹھ گیا تھا ۔

گدوپاور پلانٹ بند ہونے سے پلانٹ سے نکلنے والی ٹرانسمشن لائینیں بھی ٹرپ کرگئیں ۔ گدو پاورپلانٹ کے بریکرکی میٹیننس کیلئے نیشنل پاورکنٹرول سنٹرکی منظوری ضروری تھی ۔

دو روز قبل رات11بج کر41 منٹ پربجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سامنے آئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق گدوپاورپلانٹ کے سرکٹ بریکرکو غلط طریقے سے بند کرنے پرپورا پاورسسٹم بیٹھ گیا تھا ۔ گدو پاورپلانٹ کے سوئچ یارڈ میں لگے ایک بریکرکی مییٹیننس جاری تھی ۔ میٹیننس کے دوران سرکٹ بریکرکی ارتھنگ کی گئی تھی۔ دن کو کام کرنے والا عملہ اس سرکٹ بریکرکوکلوزکیے بغیرچلایا گیا ۔ رات کی شفٹ میں کام کرنے والےعملے نے سرکٹ بریکرکی ارتھنگ ختم کیے بغیراسے کلوزکیا ۔

ذرائع کے مطابق سوئچ یارڈ میں لگے اس سرکٹ بریکر کو براہ راست کنٹرول روم سے کلوزکیا گیا ۔ ارتھنگ ہٹائے بغیرسرکٹ بریکر کوبند کرنے سے گدوپاورپلانٹ بیٹھ گیا ۔ گدوپاورپلانٹ بند ہونے سے پلانٹ سے نکلنے والی ٹرانسمشن لائینیں بھی ٹرپ کرگئیں ۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ  گدوپاورپلانٹ کے بریکرکی میٹیننس بھی بغیرمنظوری کے کی جا رہی تھی ۔ گدو پاورپلانٹ کے بریکرکی میٹیننس کیلئے نیشنل پاورکنٹرول سنٹرکی منظوری ضروری تھی ۔