Aaj TV English News - News

'ملک میں کم ٹیکس دینے کا شکوہ'
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ  راست نظام پراسٹیٹ بینک کومبارکباددیتے ہیں ۔ تاہم پاکستان دنیامیں سب سےکم ٹیکس اکٹھاکرتاہے اور یہاں پر 22کروڑعوام میں سےصرف20لاکھ ٹیکس دیتےہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  پاکستان دنیامیں سب سےکم ٹیکس اکٹھاکرتاہے۔

وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ  22کروڑعوام میں سےصرف20لاکھ ٹیکس دیتےہیں۔

انہوں نے مزیدکہا کہ  ٹیکس کلیکشن ایک بڑامسئلہ ہے، کم ٹیکس کےباعث ملکی کی تعمیروترقی پرزیادہ خرچ نہیں کرسکتے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  ہم خواتین کوبھرپورمواقع فراہم کرناچاہتےہیں، روپےکی قدرگرتی ہےتوپورےمعاشرےپراثرپڑتاہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  روپےکی قدرکم ہونےسےمہنگائی بڑھتی ہے۔