Aaj TV English News - News

کراچی:پارکنگ مافیاکیخلاف پولیس کا ایکشن،3مقدمات درج،متعددافراد گرفتار
کراچی میں پارکنگ مافیاکخلافف  پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے 10روزمیں ضلع ساؤتھ میں جعلسازپارکنگ مافیا کیخلاف 3مقدمات درج کرلئے ،متعددافرادکوگرفتاربھی کیاگیا۔

کراچی میں گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کی پارکنگ کے نام پرشہریوں سے رقم بٹورنے والےجعلسازوں کیخلاف پولیس نے ایکشن لے لیا۔

پولیس نے 31دسمبرسے9 جنوری تک جعلسازپارکنگ مافیاکخلانف 3مقدمات درج کےپ۔

انتظامیہ کی جانب سے مختص رقم سے زائد پارکنگ فیس وصول کرنے پرآرٹلری میدان،رسالہ اورعیدگاہ تھانوں میں مقدمات درج کرکے متعددافرادکوگرفتاربھی کیاگیا۔

پولیس کے مطابق ایک مقدمہ پولیس افسر ،ایک ڈی ایم سی افسر اورایک شہری کی مدعیت میں درج کیاگیاہے جس  دفعہ 420شامل کی گئی ہیں ۔