Aaj TV English News - News

بھارت کو بڑی سفارتی ناکامی، سلامتی کونسل کی 2اہم کمیٹیوں کی سربراہی نہ مل سکی
نئی دہلی : عالمی سطح پر بھارت کو بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا پڑا،بھارت کوسلامتی کونسل کی2اہم کمیٹیوں کی سربراہی نہ مل سکی، کمیٹیوں کے رکن ممالک نے مودی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔

سلامتی کونسل کی 2اہم ترین کمیٹیوں  کے رکن ممالک نے بھارت کی ایک نہ چلنے دی ، چیئرمین شپ کےیا۔ سرتوڑ کوششیں کی مگر کچھ حاصل نہ سکا،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی 1267کی چیئرمین شپ نہ مل سکی۔

سلامتی کونسل کی اہم کمیٹیوں کے رکن ممالک نے مودی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا،ہندوستان کو القائدہ ،داعش پر پابندیوں ،افغان امور اور ایٹمی عدم پھیلاؤ کی کمیٹیوں کی سربراہی نہ مل سکی۔

سلامتی کونسل کی کمیٹی 1540 کی چیئرمین شپ بھی نہ ملی،  کمیٹی 1267 کا تعلق القائدہ اور داعش پر پابندیوں کا اختیار رکھتی ہے جبکہ کمیٹی 1540 ایٹمی عدم پھیلاؤ اورافغان امور سے متعلق ہے جبکہ  بھارت سلامتی کونسل کے 15 ارکان کی حمایت لینے میں ناکام رہا۔

ووٹ نہ دینے والے رکن ممالک کا موقف سامنے آیا ہے کہ بھارت کمیٹی کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرسکتا تھا،بھارت یہ عہدہ حاصل کرکے پاکستان کخلا ف اپنے منفی ایجنڈے کو بڑھانا چاہتا ہے۔

پاکستان نے گزشتہ سال دونوں کمیٹوں کو کالعدم ٹی ٹی پی اور جماعت الحرار کی حمایت پر چار بھارتی شہری پر پابندی عائد کرنے کا کہا تھا، حال ہی میں پاکستان نے بھارتی فنڈنگ کے حوالے سے بھی آگا ہ کیا تھا۔

رکن ممالک کا کہنا تھا کہ بھارت ایٹمی عدم پھیلاؤ سے متعلق کمیٹی کی چیئرمین شپ کیلئے مناسب ملک نہیں۔