Aaj TV English News - News

بجلی کے بریک ڈاؤن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد:ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی )نے ملک میں گزشتہ رات ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجوہات کے تعین کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ،کمیٹی کے کنوینرمیں جنرل مینجر جی ایس او ملک جاوید بھی شامل ہیں۔

ترجمان این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ  بجلی کی ترسیلی نظام کو بحال کرنے کی بھرپور کوشش جاری ہے، اسلام آباد کیلئے پہلے بجلی بحال کی جائے گی جس کے بعد مرحلہ وار پورے ملک میں بجلی بحال کی جائے گی۔