Aaj TV English News - News

لاہور بار: انتخابات، صدر کی نشست پر ملک سرور کامیاب
لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر کی نشست پر جیت کا تاج ملک سرور کے سر پر سج گیا۔

سیکرٹری کی سیٹ پر احمد سعید خان فتح یاب ہوئے۔ قانون دانوں نے جیت کے جشن میں ہوائی فائرنگ کر کے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں۔

لاہور بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں صدر کی نشت پر کانٹے دار مقابلہ ہوا۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار ملک سرور نے صدر کی سیٹ پر 2544 ووٹ  لے کر کامیابی سمیٹی، حامد خان گروپ کے امیدوار راؤ سمیع  نے برابر کی ٹکر دیتے ہوئے 2503  ووٹ حاصل کئے۔

سیکرٹری کی دو نشستوں پر احمد سعید خان 2894 اور مدثر بٹ 2760 ووٹ لے کامیاب قرار پائے۔ جبکہ نائب صدر کی چار سیٹوں پر رانا شاہد حسین، ایم ایچ شاہین، رانا کوثر سلہری اور عرفان اے کھچی کامیاب رہے۔ جیت کا جشن مناتے ہوئے وکلا نے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں۔

لاہور بار کے الیکشن میں مختلف سیٹوں پر کل 38 امیدوار مد مقابل رہے۔ پولنگ کا عمل صبح نو بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا۔